جمادی الاول

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اسلامی سن ہجری کا پانچواں قمری مہینا۔ "کل رات کو چار بجے ٢٦ جمادی الاوّل کا چاند شب اوّل کے ہلال کی مثل ستاروں میں جھلملا رہا تھا۔"      ( ١٩١٣ء، سی پارۂ دل، ٦٥:١ )

اشتقاق

عربی زبان میں اسم 'جمادی' کے بعد حرف تخصیص 'ال' لگا کر صفت عددی 'اوّل' لگانے سے مرکب بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اسلامی سن ہجری کا پانچواں قمری مہینا۔ "کل رات کو چار بجے ٢٦ جمادی الاوّل کا چاند شب اوّل کے ہلال کی مثل ستاروں میں جھلملا رہا تھا۔"      ( ١٩١٣ء، سی پارۂ دل، ٦٥:١ )

جنس: مذکر